مینو کارڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کارڈ یا فہرست جس میں کھانوں کے نام اور ان کی قیمت درج ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کارڈ یا فہرست جس میں کھانوں کے نام اور ان کی قیمت درج ہوتی ہے۔